ravina tondon

سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو کرنے کے باوجود ناکام رہنے والی کئی اداکارائیں، مگر روینہ ٹنڈن نے فلمی دنیا میں بنایا منفرد مقام

ممبئی: بالی وڈ میں متعدد اداکاراؤں نے اپنی پہلی فلم میں دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ رومانس کرتے ہوئے ڈیبیو کیا، جن میں سنیہا اُلال، زرین خان، سائی منجریکر…

Read more