ماڈرن پنجاب: عوام کے لیے خریداری کا نیا دور شروع پنجاب کی 188 سبزی منڈیوں میں جدید سہولیات، شفاف نیلامی اور مافیا کلچر کا خاتمہ
لاہور: پنجاب میں عوام کو صاف، محفوظ اور شفاف خریداری کی سہولت فراہم کرنے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر صوبے بھر کی سبزی اور پھل منڈیوں…