وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…