قومی سلامتی کمیٹی نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹرکے منافی قرار دے دیا
قومی سلامتی کمیٹی نے ایرانی جوہری تنصیبات پرحملے بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹرکے منافی قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا…