شاہد آفریدی نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کردیا
اسلام آباد/بحرین: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…