ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز پھیلانے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے کے الزام…