پنجاب میں شہریوں کی حفاظت و سہولت میں ناکام افسران کے خلاف کڑا اور فیصلہ کن احتساب جاری: وزیراعلیٰ مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں…