طالبان سے دوبارہ بات ہوسکتی ہے، ہم اپنے دوستوں کو انکار نہیں کرسکتے: وزیر دفاع خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا امکان موجود ہے، کیونکہ پاکستان اپنے دوست ممالک کو انکار نہیں کرسکتا۔ اسلام…