بھارت سے کرکٹ تعلقات میں بڑی کشیدگی، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی ٹیلی کاسٹ پر غیرمعینہ پابندی عائد کر دی
ڈھاکا: بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ اور سکیورٹی معاملات پر کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت…