“مریم نواز کے ہنرمند نوجوان” پروگرام کے تحت پنجاب میں 1 لاکھ 80 ہزار نوجوانوں کی ٹریننگ مکمل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے جاری “ہنرمند نوجوان پروگرام” نے قلیل مدت میں شاندار کامیابیاں حاصل کر…