ماہرہ خان کا کراچی سے جذباتی معافی نامہ — “روشنیوں کے شہر کی دیکھ بھال نہ کرنے پر دل افسردہ ہے”
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے روشنیوں کے شہر کراچی سے جذباتی انداز میں معافی مانگ لی۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک طویل نوٹ…