وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اعزازیہ کارڈ برائے امام صاحب‘‘ پراجیکٹ کا اجرا آئمہ کرام کی معاشی فلاح، امن و رواداری کے فروغ اور معاشرتی اصلاح پر زور
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئمہ کرام معاشرے کے ستون، دین کے علمبردار اور عوام کے لیے رہنمائی کا مضبوط ذریعہ ہیں، اس لیے ان…