ڈی جی پی ڈی ایم اے/ ہدایات

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کی ڈپٹی کمشنرز کو فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایات کی ہے

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بارش والے اضلاع کی انتظامیہ واسا اور ریسکیو ادارے فیلڈ میں الرٹ رہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے مطابق تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہیں ۔لاہور میں 1 گھنٹے کے دوران تقریباً 100 ملی میٹر تک بارش ہوئی آئند 4 سے 6 گھنٹوں کے دوران لاہور میں مزید بارش کی پیشگوئی ہے ۔واسا ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے۔تمام چوکنگ پوائنٹس پر مشینری سمیت عملے کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔تمام ڈسپوزل سٹیشنز کو فنگشنل رکھیں جنریٹرز وغیرہ کا بیک اپ یقینی بنایا جائے۔

Related posts

خیبرپختونخوا میں شدید موسم کی نئی لہر متوقع، بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

شدید برفباری نے ملک کے مختلف حصوں میں نظامِ زندگی مفلوج کر دیا، رابطہ سڑکیں بند، بجلی معطل

پنجاب میں اسموگ پر قابو پانے کے اقدامات مؤثر، اے کیو آئی میں نمایاں بہتری