81.4K
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اُچ شریف پہنچ گئیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھلہ جھلان حفاظتی بند کا دورہ کر رہی ہیں،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین سے بات چیت کی سیلاب میں جان بحق ہونے والوں کی اہلِ خانہ سے ملاقات کر رہی ہیں۔