15.3K
پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی عید سے پہلے کسی وزیراعلی نے دن رات کی محنت سے قیمتوں نہیں بڑھنے دی : عظمیٰ بخاری
وزیراعلی پنجاب نا ہی کسی چیز کی مارکیٹ میں کمی ہونے دی ہے: عظمیٰ بخاری
اسکو گڈگورنس اور عوامی حکومت کہتے ہیں: عظمیٰ بخاری
کسی اور صوبے میں اس ٹاپک پہ کوئی اجلاس یا کوشش کبھی سنی ہے کسی نے؟؟: عظمیٰ بخاری
مریم نواز آٹا،پیاز،ٹماٹر،سبزیوں میں کمی کرنے ہی آئی ہیں: عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری نے مارکیٹ میں آویزاں سستے سبز مصالحہ جات کی ریٹ لسٹیوں کی ویڈیوز بھی شیئر کردیں