55
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈیفنس میں واقع سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر کی رہائش گاہ پہنچے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر کے انتقال پر ان کی بیوہ ناہید کمال اظفر سے تعزیت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر مرحوم کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر مرحوم کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق گورنر کمال اظفر کی عوامی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، وقار مہدی اور سعید غنی نے بھی سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔