وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا پشاور میں رنگ روڈ کے ناردرن سیکشن کے منصوبے کا سنگ بنیاد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پشاور میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے رنگ روڈ کے ناردرن سیکشن کے منصوبے کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا۔…

Read more