اسرائیلی مصنوعات كا بائیكاٹ ضروری، شہریوں كی جان و مال كو نقصان نہ پہنچایا جائے: راغب نعیمی
اسلام آباد: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی کا کہنا ہےکہ اسرائیلی مصنوعات اور كمپنیوں كا معاشی بائیكاٹ كرنا ضروری ہے لیکن معاشی بائیكاٹ میں عام شہریوں كی جان…