لاپتا افغان بھائیوں کا کیس: جس کا بندہ لاپتا ہو وہ ہرپل مرتا ہے، یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 افغان بھائیوں کے لاپتا ہونے کے کیس میں آئی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو 16 اپریل کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…