سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی  8ہزار 917 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 91 ہزار 923  روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 104 ڈالر کم ہوکر 3221 ڈالر فی اونس ہے۔ 

Related posts

پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا

حکومت نے مالی سال 2025-26 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی مد میں ریکارڈ وصولیاں کی

ایل این جی کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا گیا