دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی قیمت میں گزشتہ 2 روز کی مسلسل کمی کے بعد آج  پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 772 روپے اضافے سے 2 لاکھ 88 ہزار 151 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافےسے 3177 ڈالر فی اونس ہے۔

Related posts

ایل این جی کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم شعبے میں مرحلہ وار ڈی ریگولیشن کا عمل شروع کرنے کی تیاری کرلی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ