ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد  3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت 5659 روپے اضافے سے 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 66 ڈالر بڑھ کر 3310 ڈالر فی اونس ہے۔

Related posts

حکومت نے مالی سال 2025-26 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی مد میں ریکارڈ وصولیاں کی

ایل این جی کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم شعبے میں مرحلہ وار ڈی ریگولیشن کا عمل شروع کرنے کی تیاری کرلی