پاکپتن: 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا

پاکپتن میں8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق پاکپتن میں محلہ گلزارآباد میں عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کردیا ۔ 

 ثوبیہ گہرے زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ 

پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے کرقانونی کارروائی شروع کردی  ہے۔

Related posts

امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش جے آئی ٹی سے لے کر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس — صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

پنجاب پولیس نے 2016 سے 2025 تک مذہبی جماعت کے پُرتشدد احتجاجوں کی تفصیلات جاری کر دیں