پنجاب بھر میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند روڈز کی بحالی

پنجاب بھر میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند روڈز کی بحالی وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نے لمحہ بہ لمحہ رپورٹ لی

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر بند راستے کھولنے کیلئے فوری طورپر ہیوی مشینری پہنچا دی گئی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک روڈز کو پہاڑی تودے ہٹا کر صاف کردیاگیابرساتی ریلے سے سڑکوں پر پڑنے والے شگاف میں فوری طورپر مٹی ڈال کر بحال کردیئے گئےپنڈ دادنخان جہلم روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے بلاک روڈکلیئر کردیاگیاکلرکہار کے علاقے متہ خورد روڈ پرلینڈسلائیڈنگ سے بلاک سڑک بھی بحال کردی گئی کلرکہارچکوال روڈ پر بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والا راستہ کھول دیاگیاراولپنڈی کے نواحی کرولی ڈھوک برج روڈ پر بارشوں کی وجہ سے سڑک پر پڑنے والا شگاف پر کر کے ٹریفک کی آمدورفت بحال کردی گئی ڈھوک پروانہ روڈ پر سیلابی ریلے کی وجہ سے ٹوٹنے والی سڑک بحال،ٹریفک کی آمدورفت شروع کردی گئی ہے۔

Related posts

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی

غذائی دہشت گردوں کے خلاف کڑا اقدام — پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ معزز عدالتوں کا مؤثر کردار