ریسکیو ٹیم نے انسانی ہمدردی کی روشن مثال قائم کردی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کی ہدایت پر بارش سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے،

ریسکیو ٹیم نے انسانی ہمدردی کی روشن مثال قائم کردی ریسکیو ٹیم نے سپیشل پرسن کو فیملی کے 8-افراد کے ساتھ محفوظ مقام پر منتقل کیا جہلم کے نواحی علاقے میں سیلابی ریلے میں گھر جانے والے خاندان کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوراً پہنچ گئی ریسکیو ٹیم نے ایک ہی خاندان کے 8افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیاجہلم کے نواحی سیلاب زدہ علاقے میں موٹر بوٹ کی رسائی ممکن نہیں تھیریسکیو 1122ٹیم نے سپیشل پرسن کو چار پائی پر لٹا کر میلوں فاصلہ پیدل طے کیاسپیشل پرسن اوراس کے اہل خانہ نے محفوظ مقام تک پہنچانے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا

Related posts

پیپلز پارٹی نے حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ: سیز فائر کے دوران پاکستانی سکیورٹی فورسز نے 100 سے زائد خوارج ہلاک کیے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی: افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا، بھرپور جواب دیا جائے گا