صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی

اپنے بیان میں عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نو مئی کی ناکام بغاوت کے مقدمات کے فیصلے دو سال بعد آنا شروع ہوئے ہیں نو مئی کی ناکام بغاوت جنہوں نے کی اور کروائی اس کی تمام فٹجز منظر عام پر آچکی ہیں نو مئی کی پلاننگ کس نے کی؟ کہاں کی؟ اور اس میں کون کون شامل تھا یہ بھی تفصیلات سامنے آچکی ہیں:نو مئی کرنے والے اور کروانے والے پاکستان کے اصل دشمن ہیں:شہداء کے مجسمے جلانے والے کسی بھی رحم کے مستحق نہیں ہیں: فوجی تنصیبات پر حملے مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ کیے گئے:اس میں اب کسی کو کوئی شک و شبہ یا ابہام نہیں رہ گیاسپریم کورٹ کی ڈائریکشن پر تمام ٹرائل کورٹ چار ماہ میں نو مئی کے مقدمات کے فیصلے سنانے کی پابند ہیں: نو مئی کا ماسٹر مائنڈ اور اسکا کوچ احتساب سے بچ نہیں سکتے۔

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ