کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ، وجہ بھی سامنے آگئی

کوئٹہ سے پشاورجانے والی جعفر ایکسپریس کو  منسوخ کر دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2  روز کے لیے منسوخ کردی گئی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس آج  اور کل پشاور نہیں جائےگی جبکہ  آج  پشاور سے کوئٹہ کیلئے بھی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی وجہ بارشوں سے پیدا صورتحال ہے ۔

Related posts

مظفرآباد یوم یکجہتی کشمیر

بسنت کی رونقیں عروج پر: لاہور میں 54 کروڑ سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت، پشاور کے یکہ توت بازار میں پتنگ سازی کا کاروبار تیز

لاہور میں بسنت کی رنگا رنگ تیاریاں عروج پر، 6 تا 8 فروری میلہ سجے گا — کھانوں، ہوٹلوں اور سیاحت کا کاروبار چمک اٹھا