وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پنجاب ٹیم ہر جگہ مصروف خدمت

پاکپتن میں سیلاب زدگان کے لئے فلڈ ریلیف کیمپ قائم، ٹینٹ سٹی بھی سج گئے سیلاب زدگان کے استقبال کے لئے فلڈ ریلیف کیمپ میں ریڈ کارپٹ بچھ گئے۔

ٹینٹ سٹی میں سیلاب زدگان کے قیام کے لئے بہترین انتظامات، ناشتہ،ظہرانہ اور عشائیہ دیا جارہا ہے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سیلاب زدہ فارمز کے میویشیوں کے لئے مفت چارے کی فراہمی جاری ہےپاکپتن کے نواحی علاقے دھاکڑ میں سیلاب متاثرین مطمئن ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سیلاب زدگان کے لئے قائم ریلیف کیمپ میں مچھر مار اور جراثیم کش ادویات کا سپرے کیا جارہا ہے،ستھرے پنجاب کی ٹیمیں بھی فلڈ ریلیف کیمپ کی صفائی پر مامور ہیں فلڈ ریلیف کیمپ میں متاثرین کے لئے فیلڈ ہسپتال موجود، ڈاکٹر اور عملہ بھی خدمت میں مصروف ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے سیلاب متاثرہ خاندانوں کو تحائف بھی پیش کیے گئے۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ