باراتیوں کی جگہ ریسکیو اہلکار، گاڑی کی جگہ کشتی: سیلاب میں گھرے کمالیہ کا نوجوان اپنی دلہن بیاہ لایا

سیلاب میں گھرے کمالیہ کا ایک نوجوان اپنی دلہن بیاہ لایا۔

گاڑی کی جگہ کشتی، سڑک کی جگہ سیلابی پانی اور باراتیوں کی جگہ ریسکیو اہلکار منفرد شادی میں شریک ہوئے۔

کمالیہ میں  کلیرا اڈا سے خان دا چک کشتیوں پر بارات گئی اور کشتی میں ہی دلہن کو رخصت کرکے دلہا اپنے گھر لے آیا۔

Related posts

بلوچستان کابینہ کا بڑا فیصلہ: لیویز فورس کو 6 ڈویژنز میں پولیس میں ضم کر دیا گیا

جامعہ قادریہ کے فضلاء اجتماع میں مولانا فضل الرحمن کا خطاب، اسرائیل اور تعلیمی اصلاحات پر زور

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان