جلالپور پیروالا شہر کو سیلابی پانی سے بدستور خطرہ، ریلوے ٹریک بند

دریائے چناب کا سیلابی پانی ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں تباہی مچاتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جلالپور پیروالا شہر کو سیلابی پانی سے بدستور خطرہ ہے۔

ملتان، میانوالی، راولپنڈی سیکشن پرٹریک متاثر ہے جس سے ٹرینوں کی آمدو رفت بند ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق سیلاب سے ٹریک متاثرہونےکےباعث تھل ایکسپریس اور مہرایکسپریس تاحکم ثانی معطل کر دی گئی ہے۔

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ