مریم نواز آج مظفرگڑھ اور میانوالی کے دورے کرے گی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج مظفرگڑھ اور میانوالی کے دورے کرینگی

وزیر اعلیٰ مریم نواز علی پور سکول میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کرینگی مریم نواز کوعلی پور میں جاری ریسکیو وریلیف آپریشن پر بریفننگ دی جائے گی وزیر اعلیٰ سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے مریم نواز میانوالی بھی جائیں گی میانوالی میں تاریخ کے پہلے الیکٹرک بس پراجیکٹ کی تقریب ہوگی میانوالی میں پہلی دفعہ الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گے میانوالی میں ای بسیں مضافاتی علاقوں کےلئے چلائی جارہی ہیں۔

Related posts

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی

غذائی دہشت گردوں کے خلاف کڑا اقدام — پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ معزز عدالتوں کا مؤثر کردار