مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا آئندہ ہفتے لندن کا دورہ متوقع

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا آئندہ ہفتے لندن کا دورہ متوقع ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی قیادت 11 اپریل کو لندن پہنچے گی،وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کے دورے کے بعد لندن جائیں گے،شہباز شریف تین دن جبکہ نواز شریف دو ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے۔نواز شریف کی لندن میں اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ