خیبر پختونخوا کے آنے والے بجٹ پر گزشتہ دو ماہ سے تفصیلی کام کیا گیا ہے۔ علی امین خان گنڈاپور

خیبر پختونخوا کے آنے والے بجٹ پر گزشتہ دو ماہ سے تفصیلی کام کیا گیا ہے، جس کے دوران ممبرانِ صوبائی و قومی اسمبلی اور صوبائی کابینہ کے اراکین سے جامع مشاورت ہوئی ہے۔ اس بار کمیٹی یہ فیصلہ کرے گی کہ کس گاؤں میں کس ترقیاتی کام کی ضرورت ہے۔ گزشتہ سال ہم نے کوئی نئی اسکیم شامل نہیں کی تھی، تاہم 554 اسکیمیں مکمل کی گئیں۔ رواں سال کے بجٹ میں 500 ارب روپے کی اسکیمیں شامل کی جا رہی ہیں، جن میں سے 250 ارب روپے اس سال ریلیز کیے جائیں گے۔

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ