سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کیخلاف نیب تحقیقات کا آغاز

حیدرآباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے تحت مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے خلاف تحقیقات کا   آغاز کردیا۔

نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین سمیت اراکین و افسران کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

نیب کی جانب سے موجودہ  چیئرمین  سندھ پبلک سروس کمیشن کو  ریکارڈ اور ملزمان کی حاضری یقینی بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب نے چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کو 2 جولائی کو  ریکارڈٖ اور ملزمان کو  پیش کرنےکی ہدایت کی ہے۔

Related posts

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی

غذائی دہشت گردوں کے خلاف کڑا اقدام — پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ معزز عدالتوں کا مؤثر کردار