مستونگ میں فتنہ الہندوستان کا بنک تحصیل آفس اور دفاتر پر حملہ

مستونگ میں فتنہ الہندوستان کا بنک تحصیل آفس اور دفاتر پر حملہ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے سولہ سالہ بچہ جاں بحق، سات افراد زخمی ہوئے

واقعے کے فوراً بعد ایف سی، سی ٹی ڈی اور لیویز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پسپا ہوگئے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا ہے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہواہےسیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے، تین زخمی علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے سیکورٹی فورسز کا فوری رسپانس جانی نقصان کو مزید بڑھنے سے روکنے میں مؤثر رہاہے حملے کے مقام پر فورسز نے منظم انداز میں کلیئرنس آپریشن شروع کیا شہریوں کے تحفظ اور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی سیکیورٹی اداروں نے حملہ آوروں کے سہولت کاروں کی تلاش بھی شروع کر دی۔

Related posts

مظفرآباد یوم یکجہتی کشمیر

بسنت کی رونقیں عروج پر: لاہور میں 54 کروڑ سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت، پشاور کے یکہ توت بازار میں پتنگ سازی کا کاروبار تیز

لاہور میں بسنت کی رنگا رنگ تیاریاں عروج پر، 6 تا 8 فروری میلہ سجے گا — کھانوں، ہوٹلوں اور سیاحت کا کاروبار چمک اٹھا