9 مئی مقدمہ: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10،10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کو سزا…