اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتے، غلطی کو غلط کہنا ہمارا حق ہے: مولانا فضل الرحمان
سکھر: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتی، تاہم کسی بھی ادارے…