عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی…