پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا جلسے سے خطاب، 100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان
پشاور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پاکستان کے قومی مفاد میں ہونے والے ہر فیصلے کا ساتھ دے…