concert

مادھوری ڈکشٹ تین گھنٹے تاخیر سے کانسرٹ میں پہنچیں، مداح برہم — ٹکٹ کی رقم واپس کرنے کا مطالبہ

ٹورنٹو: بھارتی سپراسٹار مادھوری ڈکشٹ کے کینیڈا میں ہونے والے کانسرٹ ’دل سے مادھوری‘ میں تین گھنٹے تاخیر سے پہنچنے پر مداح ناراض ہوگئے اور سوشل میڈیا پر شدید ردعمل…

Read more