وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی الیکشن عملے کو دھمکانے کے کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ضمنی انتخابات کے دوران الیکشن عملے کو دھمکانے کے کیس میں پیر کے روز الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے پیش ہو گئے۔ چیف…