وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچنے پر ردعمل — “الحمدللہ، فلسطین میں امن کی راہ ہموار ہو رہی ہے”
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے پیش کردہ 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے مثبت ردعمل…