آئی ایم ایف اور پاکستان کا نیا لائحہ عمل — سولر پینلز اور انٹرنیٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز زیر غور
اسلام آباد: کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے بعد، حکومتِ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اب متبادل محصولات کے ذرائع…