سینیٹ انتخابات: علی امین سے مذاکرات ناکام، ناراض امیدواروں کا دستبردار نہ ہونےکا فیصلہ برقرار
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے حوالے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ناراض رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔ سینیٹ انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی امیدواروں سے وزیراعلیٰ علی امین…