‘بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوسکتا’، بھارتی میڈیا ایشیاکپ ختم کرانے پر تُل گیا
ایشیاکپ کے صدمے سے دوچار بھارتی میڈیا، سابق کرکٹرز اور سیاستدانوں کا رونا دھونا جاری ہے۔ بھارتی ایوانوں کے ساتھ ساتھ میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیاکپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ…