افغان سرزمین سے دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔…