اسحاق ڈار کی بنگلادیش کی سیاسی جماعتوں کے وفود سے ملاقاتیں، پاک بنگلا تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلادیش میں جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے وفود سے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستانی ہائی…