خیبر: پانی کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
خیبر میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ جمرود کے علاقے غنڈی میں پیش آیا…