پنجاب اور کے پی کے میں طوفانی بارشیں، مظفر آباد میں کلاؤڈ برسٹ، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور طوفان کی وجہ سے…