وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ملائیشیا مکمل، داتو سری انور ابراہیم کی جانب سے پرتپاک الوداع
کوالا لمپور / اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورۂ ملائیشیا مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ کوالا لمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے…